
Zulqernain
- نامناسب کے بطور فلیگ کریں
- جائزے کی سرگزشت دکھائیں
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔۔ میں نے اس کی بورڈ ایپ کو استعمال کیا پے بہت ہی اچھی عمدہ اور وقت بچانے والی ہیں۔۔۔ سب سے بڑھ کر اس ایپ کا یہ فائدہ ہے کے وائس میں بھی بہت فائدہ دیتی ہے اور وقت بچانے میں بھی اس سے بہت زیادہ مدد ملتی ہے اور وائس میں لکھتے ہوئے غلطی کی گنجائش بھی بہت کم ہے۔۔۔
1 شخص کو یہ جائزہ مددگار لگا